Tarkeeh-E-Hijra Aswad
Rs. 850
- Author: Ali Shabbir
- Publisher: Fact Publications
- Format: Paperback
- Language: Urdu
Share
Description
تاریخ حجر اسود
مفصل اورمستند تاریخی واقعات کے ساتھ
مصنف : علی شبیر
حجر اسود خانہ کعبہ میں لگا ہوا وہ مبارک پتھر ہے جسے چومنا یا ہاتھ لگانا ہر مسلمان اپنے لئے باعث سعادت سمجھتا ہے لیکن یہ حجر اسود ہے کیا ؟ اس کی تاریخ کیا ہے ؟اس بارے میں مستند معلومات کی کمی ہے ۔اسلامی عقیدہ ہے کہ حضرت ابراہیم ؑ نے جب خانہ کعبہ تعمیر کیا تو حضرت جبرائیل ؑجنت سے لائے تھے اور بعد میں تعمیر قریش کے دوران نبی کریم ﷺنے اپنے دست مبارک سے اس جگہ نسب کیا۔ اس مقدس پتھر نے کئی ادوار دیکھے ۔ اس کتاب میں حجر اسود کی مکمل اور مستند تاریخ تفصیل کے ساتھ بیان کر دی گئی ہے
Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.
Related Products








Reviews
There are no reviews yet.